twitter
    Find out what I'm doing, Follow Me :)

Saturday, April 3, 2010

کہیوڑا کی نمک کی کانوں میں دمے کا علاج

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد سے ایک سو میل (ایک سو ساٹھ کلو میٹر) جنوب میں صدیوں پرانی کہیوڑا کی نمک کی کانوں میں حال ہی میں دمے کے مریضوں کے لیے ایک تجرباتی کلینک قائم کیا گیا ہے جس میں پاکستان کے علاوہ بیرون ملک سے بھی مریض علاج کے لیے آ رہے ہیں۔ ایک روایت کے مطابق یہ کانیں سکندرِ اعظم کے زمانے میں دریافت ہوئی تھیں۔

No comments:

Post a Comment